Uras Mubarak, Hazrat Baba Fareed uL Deen Masood Ganj e Shakar R,a
bسالانہ 15 روزہ عُرس مبارک سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی بزرگ قطب الاقطاب، زہد الانبیاء و الاصفیا، سید العارفین و السالکین حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کی رسومات کا آغاز 25 ذوالحج سے ہورہا ہے
عرس مبارک کی تقریبات 15 روز تک جاری رہے گی ۔*
*پاکپتن رسومات بدست مبارک حضرت دیوان مودود مسعود چشتی
( سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجِشکرؒ ) اپنے دست مبارک سے ادا کریں گے
پاکپتن عرس مبارک کی تقریبات 25 تا 30 ذوالحج
صبح 9 بجے قریباً ختم امامین و ختم خواجگان و تقسیم روایتی تبرکات بعد نماز عشاء تا وقت سحر محفل سماع
پاکپتن 1 محرم تا 5 محرم
*(2 ختم )*
پہلا ختم شریف صبح 9 بجے قریباً دوسرا ختم شریف بعد نماز عصر دعا چراغاں و تقسیم روایتی تبرکات
*محفل سماع بعد نماز عشاء تا وقت سحر*
*عرس مبارک کی سب سے بڑی رسم قفل کشائی بہشتی دروازہ 5 محرم 6 محرم بعد نماز عشاء حضرت دیوان صاحب
پاکپتن رسم قفل کشائی بہشتی دروازہ 7، 8، 9 محرم
پاکپتن 10 محرم الحرام آخری رسم غسل مبارک دربار شریف پر آخری رسم ہوگی